پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی، جلد نمبر 7، شمارہ نمبر 7

عالمی سرمایہ دارانہ نظام کی تباہ کاریاں
آزاد منڈی کی معیشت ہی میں ایسا ہوتا ہے کہ کرپٹ امریکی سپریم کورٹ کی مدد سے چند مالیاتی ادارے حکومت ہی کو خرید لیتے ہیں۔ حکومت حقیقی معنوں میں عوام کی نہیں بلکہ ان کرپٹ اداروں کی نمائندہ ہے۔ حکومت کی آمدنی پیدا کرنے کی صلاحیت اور ٹیکسیشن نظام چند مالیاتی اداروں کے لیے مختص ہوکر رہ گئی ہے