نوٹ: کورونا وائرس کی موجودہ عالمی وبا اور لاک ڈاؤن کی صورتحال کے تناظر میں ’’معارف فیچر‘‘ یکم اپریل ۲۰۲۰ء کے شمارہ کا صرف ویب ایڈیشن شائع کیا جارہا ہے۔ تاکہ قارئین ’’معارف فیچر‘‘ دنیا بھر کے حالات سے آگاہی حاصل کر سکیں۔ (ادارہ)

کورونا: یورپ کہاں پھنس گیا؟
کورونا وائرس کے ہاتھوں جہاں دنیا بھر کی معیشتوں کے لیے الجھنیں پیدا ہوئی ہیں وہیں یورپ کے لیے اچھا خاصا بڑا، خطرناک بحران کھڑا […]