پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:1، شمارہ نمبر:3

پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:1، شمارہ نمبر:3
جولائی ۱۶, ۲۰۰۸ء کو صیہونی حکومت ایک اور تاریخی ہزیمت اور شرمناک پسپائی سے دوچار ہوئی۔ حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کو اس کے دو […]
مارک سیج مین نے ایک غیرامکانی راستہ نقش کیا ہے۔ یہ نیویارک سٹی پولیس ڈپارٹمنٹ میں پہلا وزیٹنگ اسکالر ہے جو ہالوکاسٹ کے دوران زندہ […]
ایران سے باہر کے لوگوں میں عام طور پر یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ ایرانی خاتون ملاؤں کے زیرِ حکمرانی بہت ہی جبر و […]
غورو فکر کی قوت ہی انسان کا امتیازی جوہر ہے۔ اس لیے اس امر میں دو رائیں نہیں ہو سکتیں کہ اس قوت کا استعمال […]
طوفان نوح کی اہمیت: طوفان نوح اپنی نوعیت میں اس قدر حیرت انگیز اور مہیب تھا کہ اس کی داستانیں ساری دنیا میں مشہور ہیں۔ […]
خُرفہ: مشہور ساگ ہے۔ ہندی زبان میں اسے ’’پَرپھن‘‘ کہتے ہیں۔ ’’پَرپھن‘‘ جب عربی میں پہنچا تو عربی کا چولا اوڑھ کر ’’فرفخ‘‘ بن گیا۔ مراد وہی خرفہ کا ساگ ہی ہے۔
٭ کوڑی: کوئی زمانہ تھا کہ ’’کَوڑیاں‘‘ سکۂ رائج الوقت تھیں۔ جس کے پاس کوڑیاں ہوتیں، وہ دولت مند سمجھا جاتا۔ پھر کوڑیوں کی حیثیت اس طرح خاک میں ملی کہ انتہائی حقیر انسان کو ’’دو کوڑی کا‘‘ اور بے حد سَستی ملنے والی شے کو ’’کوڑیوں کے مول ملنے والی شے‘‘ کہا جانے لگا۔ یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ’’کوڑی‘‘ دراصل ایک بحری جانور کا ’’دولت کدہ‘‘ یعنی مکان ہوتی ہے۔[مزید پڑھیے]
Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes