معارف فیچر | یکم اگست 2019
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:12، شمارہ نمبر:15
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:12، شمارہ نمبر:15
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:12، شمارہ نمبر:15
آج کا مشرقِ وسطیٰ اِخوان المسلمون کے حوالے سے منقسم ہے۔ دو مخالف اتحاد ابھر رہے ہیں۔ ایک ترکی، ایران اور قطر پر مشتمل ہے اور دوسرا سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور مصر پر مشتمل ہے۔ دو سال قبل سعودی عرب، مصر اور متحدہ عرب امارات پر مشتمل اتحاد کے مقابل ترکی اور قطر…
اسلامی شدت پسند گروہوں کے حوالے سے پائے جانے والے خطرے نے بظاہر ہفتار کی اُن کوششوں کو توانائی بخشی ہے، جو وہ اقوام متحدہ کے تحت شرفِ قبولیت سے ہم کنار قومی اتفاق رائے کی حکومت کے قیام کے حوالے سے کر رہے ہیں۔ ۲۰۱۱ء میں ملک بھر میں برپا ہونے والی شورش کے…
حالیہ دنوں میں ایران کی جانب سے امریکی ڈرون گرائے جانے کے بعد آبنائے ہرمز کو تیل بردار بحری جہازوں کے لیے بند کرنے اور اس کے ساتھ ہی خلیج میں ایک اور جنگ کے امکانات میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ ایران کے اس قدم سے امریکا کے لیے یہ خطرہ پیدا ہوا ہے کہ…
وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات پر بھارت کی نظریں ضرور تھیں لیکن جو کچھ صدر ٹرمپ نے کہا بھارتیوں کو اس کی توقع ہرگز نہیں تھی۔ صدر ٹرمپ نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ بھارتی وزیرِاعظم نے جاپان میں ۲ ہفتے پہلے ہونے والی ملاقات میں ان سے کشمیر…
اکثر لوگ یہ یقین رکھتے ہیں کہ وہ دنیا کا مرکز ہیں، اور اُن کی ثقافت تاریخ کی سب سے درخشاں تہذیب سے تعلق رکھتی ہے۔ بہت سے یونانی یقین رکھتے ہیں کہ تاریخ ہومر اور افلاطون سے شروع ہوئی، اس لیے سارے اہم نظریات اور ایجادات ایتھنز، اسپارٹا، اسکندریہ یا قسطنطنیہ میں ہوئیں۔ چینی…
اسد کا روس سے بھی زیادہ با اعتماد ساتھی ایران رہا ہے، اور اسی نے اس پوری جنگ میں سب زیادہ افرادی قوت فراہم کی ہے اور اسی مدد کی وجہ سے شام مستقل اس جنگ کو لڑنے کے قابل ہوا۔ ۲۰۱۳ء میں جب بشارالاسد کی گرفت کمزور پڑ رہی تھی تو ’’حمص‘‘ کی فتح کے لیے ایران نے لبنانی تنظیم ’’حزب اللہ‘‘ کو میدان میں اتار دیا، جس سے اس لڑائی کا پانسہ ہی پلٹ گیا اور بشارالاسد نے دوبارہ کنٹرول حاصل کرلیا۔[مزید پڑھیے]
بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ بھارت کے وجود کے لیے غیرقانونی شہریوں کی حیثیت دیمک اور گُھس بیٹھیوں (infiltrator) کی ہے۔ حکومتِ ہند اِن کو تلاش کرکے سمندر میں پھینکے گی۔ مقامی سیاست دان کی جانب سے غیر قانونی شہریوں کے معاملے پر بدقسمتی سے یہ روایتی اُبال نہیں۔ گزشتہ…
آسام کی حکومت نے اپنے شہریوں کو غیر ملکی قرار دینے کا آغاز کردیا ہے۔ بھارت کی مرکزی حکومت بھی ریاست آسام کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ایسے ہی اقدامات کرنا چاہتی ہے۔ آسام کا علاقہ پراگ (Prague) سے بھی گرم آب و ہوا کا حامل ہے۔ یہاں نہ تو زیک (Czeck) کے دارالحکومت…
جون ۱۹۴۷ء میں دو ہفتے کا وقفہ ملا اور جاؤرہ چلا گیا۔ ہماری دوسری بیٹی نزہت چند ماہ کی تھی، اس کے اور شاہدہ کے ساتھ اچھا وقت گزرا۔ ایک روز حکومت ہند کا ایک تار آیا جس میں کہا گیا تھا کہ حکومت کے جملہ ملازمین کو صوابدید پر چھوڑا گیا ہے کہ وہ…
کچھ باتوں کو نظرانداز کرنا بہتر ہوتا ہے لیکن چند بنیادی باتوں کی وضاحت ملک سے محبت کی مجبوری بن جاتی ہے۔ اِن تحریروں میں ایک دلچسپ تضاد بھی نظر آتا ہے جسے پڑھ کر میں زیرِ لب مسکرانے لگتا ہوں۔ میرا سوال اْن پڑھے لکھے، عالم و فاضل اور محقق حضرات سے ہے، جو…
Lorem ipsum dolor sit amet, consect etur adi pisicing elit sed do eiusmod tempor incididunt ut labore.