IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

شمارہ یکم اگست 2018

پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:11، شمارہ نمبر:18

معارف فیچر | 1 اگست 2018

August 1, 2018 فیچر معارف 0

پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:11، شمارہ نمبر:15

روس کی شام میں جنگ۔۔۔ ایک تزویراتی جال

August 1, 2018 Emil Aslan Souleimanov, Valery Dzutsati 0

بشارالاسد نے سال۲۰۱۵ء میں اپنی حکومت بچانے کے لیے روس سے شام میں مداخلت کی درخواست کی،اس وقت شام میں روس دوست حکومت خاتمے کے […]

مراکش اور ایران کے سفارتی تعلقات کا خاتمہ

August 1, 2018 Mariam Elatouabi 0

مراکش نے یکم مئی ۲۰۱۸ء کو ایران سے سفارتی تعلقات ختم کردیے۔ مراکش نے ایران پر ’’مغربی صحارا‘‘ کے تنازع میں مداخلت کا الزا م […]

ایردوان کی نئی کابینہ

August 1, 2018 Ece Goksedef 0

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ۹ جولائی کو کابینہ کے ناموں کا اعلا ن کر دیا ہے۔ یہ نئے نظام کے تحت بننے والی پہلی کابینہ ہے ۔اس نئے نظام میں صدر کے اختیارات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

نئے نظام حکومت کے تحت پارلیمنٹ کے کسی بھی رکن کو کوئی وزارت سونپنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ پہلے پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو۔

ذیل میں نئی کابینہ کے حوالے سے معلومات دی گئی ہیں۔[مزید پڑھیے]

ایتھوپیا اور اریٹیریا، دوستی کی جانب بڑھتے قدم

August 1, 2018 Abraham T Zere 0

ایتھوپیا نے۲۰۰۰ء کے امن معاہدے کی تمام شرائط کو تسلیم کرتے ہوئے پڑوسی ملک اریٹیریا کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا اعلان کردیاہے۔یقینی طور پر […]

پرانا کھیل، نئے کھلاڑی

August 1, 2018 Stephen Kotkin 0

یہ کہنا کسی طور ٹھیک نہیں ہو گا کہ’’جغرافیائی سیاست‘‘کا دور لوٹ آیا ہے،دراصل جغرافیائی سیاست کا دور تو کبھی ختم ہی نہیں ہوا تھا۔بس […]

بحث کو بند گلی سے نکالنے کی ضرورت

August 1, 2018 محمد عمار خان ناصر 1

مذہبی ریاست یا سیکولراِزم کی بحث ہمارے ہاں کی بہت بنیادی اور اہم نظریاتی بحثوں میں سے ہے جس پر سنجیدہ گفتگو اور تجزیے کی ضرورت ہے، تاہم یہ حقیقت ہے کہ ابھی تک اس موضوع پر بامعنی اور نتیجہ خیز مکالمہ شروع نہیں ہو سکا۔ حقیقی مکالمے کے آغاز کی شرط اولین اس نکتے کو تسلیم کرنا ہوتا ہے کہ دونوں فریقوں کے پاس اپنی بات کی قابل اعتنا فکری بنیادیں موجود ہیں جو مکالمے سے ایک دوسرے کو سمجھائی جا سکتی ہیں۔[مزید پڑھیے]

پولنگ کے دن اصل مسئلہ کہاں پیش آیا؟

August 1, 2018 احمد بلال محبوب 1

آپ کو یہ تو تسلیم کرنا پڑے گا کہ الیکشن کمیشن پاکستان کی سخت محنت کے باوجود بھی ۲۵ جولائی کو شکوک و شبہات کی […]

سرد جنگ اور ’’خدائی فوجدار‘‘ | 7

August 1, 2018 محمد ابراہیم خان 0

ویت نام پر لشکر کشی کی بھاری قیمت خود امریکا کو بھی ادا کرنا پڑی۔ ویت نام پر مُسلّط کی جانے والی اِس جنگ میں […]

الیکٹیبلز

August 1, 2018 فیچر معارف 0

تین سے زائد مرتبہ قومی اسمبلی کا انتخاب جیتنے والے ارکان[مزید پڑھیے]

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
892616

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes