پندرہ روزہ معارف فیچر، جلد نمبر:7، شمارہ نمبر:23

امریکا اور ایران کے تلخ و شیریں تعلقات
علی خامنہ ای اب بھی بہت سے معاملات میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ حسن روحانی اور جاوید ظریف کے کاندھوں پر یہ بھاری ذمہ داری آن پڑی ہے کہ وہ علی خامنہ ای کو سمجھائیں کہ ایران کو لاحق سب سے بڑا خطرہ امریکا نہیں بلکہ اقتصادی پابندیاں ہیں جن کے باعث معیشت بُری طرح متاثر ہو رہی ہے اور لوگ پریشان ہیں۔