Category: شمارہ یکم دسمبر 2010

پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:3، شمارہ نمبر:23

ترکی: سر کے اسکارف نے پھر سر اٹھا لیاترکی: سر کے اسکارف نے پھر سر اٹھا لیا

جرمن صدر کرسچین ولف نے حال ہی میں اپنی اہلیہ کے ساتھ ترکی کا پہلا سرکاری دورہ کیا۔ جرمن مہمانوں کا سرکاری سطح پر استقبال کرنے والوں میں ترک خاتون