کرزئی امریکا کے ہاتھ سے نکل گئے ہیں؟
افغانستان کے صدر حامد کرزئی کے بارے میں سوچنے والوں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ ایک طرف وہ لوگ ہیں جن کی نظر میں حامد کرزئی نا اہل، کرپٹ اور ایسے بدمزاج سیاست دان ہیں جنہیں فوری علاج کی ضرورت ہے اور دوسری طرف وہ لوگ ہیں جن کے خیال میں افغان…