Category: شمارہ یکم جنوری 2019

پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر: 12، شمارہ نمبر: 01

سعودی عرب: کونسل برائے سیاسی اور سلامتی امور کی تشکیلِ نوسعودی عرب: کونسل برائے سیاسی اور سلامتی امور کی تشکیلِ نو

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے سعودی عرب کی سیاسی اور سلامتی امور کونسل کی تشکیلِ نو کا اعلان کیا ہے اور اس