پندرہ روزہ معارف فیچر – جلد نمبر:7، شمارہ نمبر:13

کرد علاقائی حکومت کے ذریعے مزاحمت
اب توجہ کردستان کی علاقائی حکومت اور اس کی فورسز پر ہے۔ عراق میں اب صرف کردوں کے پاس ہی باضابطہ تربیت یافتہ اور پرعزم فوج ہے۔ ایران اور امریکا دونوں چاہیں گے کہ جہادی گروپوں کو زیر دام لانے کے لیے کردوں کی فوج استعمال کی جائے۔