IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

شمارہ یکم جون 2015

پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:8، شمارہ نمبر:11

توانائی کی سیاست اور ترکی کا مخمصہ

June 1, 2015 Keith Johnson 0

یورپ کو ترکی سے توقع تھی کہ وہ روسی ایندھن پر انحصار ختم کرنے میں مدد کرسکتا ہے مگر شاید انقرہ کے ارادے کچھ اور […]

امریکا میں ’’عیسائی‘‘ کم ہورہے ہیں!

June 1, 2015 فیچر معارف 0

ایک حالیہ جائزے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکا میں خود کو عیسائی ظاہر کرنے والوں کی تعداد میں محض سات برسوں کے […]

تُرک انتخابات کے ممکنہ دور رَس اثرات

June 1, 2015 Tulin Daloglu 0

ترکی میں بلدیاتی انتخابات اور صدارتی انتخاب بالترتیب مارچ اور اگست ۲۰۱۴ء میں ہوچکے ہیں۔ جون ۲۰۱۵ء میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد ۲۰۱۹ء […]

ترکی: سیاسی جماعتیں اور انتخابی وعدے

June 1, 2015 ڈاکٹر فرقان حمید 0

انتخابات اور انتخابی سرگرمیوں کے لحاظ سے یورپی (مغربی) اور ایشیائی ممالک کی فضا میں بڑا نمایاں فرق پایا جاتا ہے۔ یورپی ممالک میں تو […]

افغان حکومت سے مذاکرات

June 1, 2015 حق مل 1

صدارتی انتخابی مہم کے دوران اشرف غنی نے قوم سے جو وعدے کیے تھے، اُن میں سب سے اہم یہ تھا کہ میں مخالفین کے […]

بھارت اور بنگلادیش: ’’تاریخی غلطی‘‘ کے اِزالہ کا وقت آگیا!

June 1, 2015 Sunanda K Datta-Ray 0

بنگلا دیش میں سیکولر اور غیر مذہب پسند دانشوروں کا قتل اس امر کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ بنگلا دیش کی کوئی واضح شناخت […]

روسی پروپیگنڈا مشینری

June 1, 2015 Simon Shuster 0

فی زمانہ ہر جنگ بنیادی طور پر تو میڈیا کے محاذ پر لڑی جارہی ہے۔ جو ممالک اپنے میڈیا کو زیادہ سے زیادہ مؤثر بنانے […]

مِصر، اخوان المسلمون اور صدر مرسی

June 1, 2015 محمد آصف اقبال 0

مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں۔ اگر جسم کے کسی حصے کو تکلیف پہنچتی ہے تو پورا جسم درد محسوس کرتا ہے۔درحقیقت یہ ایک سچائی […]

تسلیمہ نسرین |6

June 1, 2015 محمد زین العابدین 0

اسلام کے حوالے سے اہانت آمیز تحریروں کی مصنفہ تسلیمہ نسرین ہے تو بنگلا دیش کی مگر وہ اپنی کامیابی اور مقبولیت کا سارا ’’کریڈٹ‘‘ […]

معاشی عدم مساوات کی زور پکڑتی بحث!

June 1, 2015 Gillian Tett 0

زمانہ حال تک یہ بات قدرے وثوق سے کہی جا سکتی تھی کہ ایک غیر معروف فرانسیسی دانشور کی کتاب امریکیوں میں پذیرائی حاصل نہیں […]

’’سیکسٹنگ‘‘ سے ذہنی صحت متاثر

June 1, 2015 فیچر معارف 0

ماہرِ نفسیات نیتاشا بجلانی کا کہنا ہے کہ سائبر بُلینگ (ڈرانا دھمکانا) اور سیکسٹنگ (Sexting : یعنی فحش تصاویر ایک دوسرے کو میسج کرنا) سے […]

’’دہشت گردی بمقابلہ دہشت گردی!‘‘

June 1, 2015 شکیل اختر 0

بھارت کے وزیرِ داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ملک کے وزیرِ دفاع کے اس بیان کی حمایت کی ہے جس میں انھوں نے کہا تھا […]

ترک پارلیمانی انتخابات اور متوقع منظرنامے

June 1, 2015 آصف رضا 0

ترک پارلیمانی انتخابات میں تقریباً ڈیڑھ ہفتہ باقی رہ گیا ہے۔ جوں جوں ان کی تاریخ (۷ جون) قریب آرہی ہے، سیاسی ماہرین اور تجزیہ […]

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
952567

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes