پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی، جلد نمبر 7، شمارہ نمبر 11

!مودی نہیں، افغانستان
نریندر مودی کا وزیراعظم بننا بہت سوں کے لیے انتہائی حیرت انگیز ہے کیونکہ انہوں نے کبھی پارلیمان کے ایوان زیریں (لوک سبھا) میں خدمات انجام نہیں دیں اور قومی سطح کی سیاست میں ان کا تجربہ برائے نام بھی نہیں رہا۔ نریندر مودی انتہا پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے رکن رہے ہیں۔ ان کا اقتدار میں آنا