افغانستان میں بڑھتے ہوئے خطرات

افغانستان میں بڑھتے ہوئے خطرات

افغانستان میں بڑھتی ہوئی شورش اور بے ہنگم سیاست عدم استحکام میں اضافہ کر رہی ہے، ۲۰۱۴ء میں بین الاقوامی فوجی انخلا کے بعد سے طالبان نے تیزی کے ساتھ ملک بھر میں اپنی موجودگی میں وسعت دی ہے، داعش سے وابستہ اسلامی اسٹیٹ خراساں بھی مشرقی اضلاع میں قدم جما چکی ہے، تلخی کے…