اسرائیل کا ۶۰واں یوم ِپیدائش

June 1, 2008 فیچر معارف 0

اپنے وجود کے ۶۰ سالوں بعد اسرائیل بظاہر ختم تو نہیں ہو سکتا۔ اس کے شہریوں کے لیے سب سے عمدہ برتھ ڈے تحفہ واضح طور سے امن پیکیج ہی ہو گا۔ لیکن یہ آسمان سے ازخود تو نہیں ٹپکے گا اس کے لیے اسرائیل کو اپنے بازو پھیلانے ہوں گے اور اس کا پرتپاک استقبال کرنا ہو گا۔

ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی حقیقت

June 1, 2008 فیچر معارف 0

ہندوستان ایک عظیم معاشی قوت کے روپ میں دیکھا تو جارہا ہے لیکن ہمیں اس سلسلے میں سوچنا چاہیے کہ دیکھ کون رہا ہے۔ کیا ہماری طرف دیکھنے والے وہی نہیں ہیں جو اعلیٰ درجے کے استحصال پسند واقع ہوئے ہیں، لوٹ کھسوٹ جن کی گھٹی میں پڑی ہوئی ہے اور جو کسی کو نوازتے ہی اس لیے ہیں کہ بعد میں نوچ سکیں؟

نیپال میں ۲۴۰ سالہ بادشاہت کا خاتمہ

June 1, 2008 فیچر معارف 0

گزشتہ جمعرات یعنی ۲۹ مئی کو نیپال سے دو سو چالیس سالہ بادشاہت کا خاتمہ ہو گیا۔ نیپال کی پارلیمنٹ کا اجلاس مذکورہ تاریخ میں دارالحکومت کھٹمنڈو میں سخت سکیورٹی انتظام کے ساتھ ہوا جس نے قرارداد منظور کر کے شاہ گیانیندرا کو تخت سے ہٹانے اور بادشاہت کو باضابطہ طور سے ختم کرنے کا اعلان کیا

بچے اور کمپیوٹر گیم

June 1, 2008 فیچر معارف 0

کمپیوٹر گیم بچوں پر اتنا طاری ہو گیا ہے کہ جب وہ نہیں کھیل رہے ہوتے ہیں تب بھی ان کی سوچوں کا رخ کمپیوٹر گیم کی چالوں کی طرف ہوتا ہے۔ یعنی یہ کھیل ’’مشغلے‘‘ سے زیادہ ’’لت‘‘ کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔ بچے اپنی پڑھائی سے غافل ہوتے جارہے ہیں۔ ماں باپ کی بات نہیں مان رہے۔ خاص طور پر باہمی میل جول میں کمی کی وجہ سے ادب آداب سے بے بہرہ ہو رہے ہیں۔