کورونا وائرس کی موجودہ عالمی وبا اور لاک ڈاؤن کی صورتحال کے تناظر میں ’’معارف فیچر‘‘ یکم جون۲۰۲۰ء کے شمارہ کا صرف ویب ایڈیشن شائع کیا جارہا ہے۔ تاکہ قارئین ’’معارف فیچر‘‘ دنیا کے بھر کے حالات سے آگاہی حاصل کر سکیں۔ (ادارہ)

وادی گلوان تنازع، بھارت کو ایک اور کارگل کا سامنا؟
اس ہفتے مشرقی لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تصادم ہوا، جس میں کرنل سمیت ۲۰ بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔ ۱۹۶۲ء کی جنگ […]