معارف فیچر | یکم مارچ 2017
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:10، شمارہ نمبر:5
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:10، شمارہ نمبر:5
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:10، شمارہ نمبر:5
چین نے کم و بیش تین عشروں تک جو پالیسی اپنائی وہ خاصی کارگر ثابت ہوئی اور اس کے نتیجے میں چین کو معاشی و سیاسی سطح پر وہ استحکام حاصل ہوا، جس کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ مگر اب ایسا لگتا ہے کہ چین کی مجموعی پالیسی بحران کا شکار ہے۔ امریکا نے…
امریکا میں دائیں بازو کے عناصر ایک زمانے سے اس امر کے لیے کوشاں رہے ہیں کہ اخوان المسلمون کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا جائے۔ اب جبکہ منہ پھٹ اور فکری اعتبار سے غیر متوازن ڈونلڈ ٹرمپ ایوان صدر میں ہیں، اخوان کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے سے متعلق کوششوں میں تیزی…
پندرہ برس سے مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کے تجربات خاصے تکلیف دہ ثابت ہوئے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق، شام، لیبیا اور افغانستان میں امریکی پالیسی کی ناکامی سے پیدا ہونے والے مسائل کی نشاندہی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی اور یوں غیر معمولی سیاسی فائدہ اٹھایا ہے۔ ٹرمپ نے ایک ریلی سے…
بنگلادیش کی وزارت تعلیم نے درسی کتب کا تازہ ایڈیشن شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہی تھا کہ علماء کے ایک گروہ نے مطالبہ کردیا کہ نصاب سے ۱۷؍ایسی نظمیں اور کہانیاں خارج کردی جائیں جو سراسر الحاد پرستی پر مبنی ہیں۔ یکم جنوری کو بہت سے اسکولوں میں درسی کتب متنازع قرار پانے والی…
ملائیشیا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کے سوتیلے بھائی کم جونگ نام کو اعصاب شکن زہریلے مادے ’’وی ایکس‘‘ سے ہلاک کیا گیا۔ اس مادے کو اقوامِ متحدہ وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے زمرے میں شمار کرتی ہے۔ رینڈ کارپوریشن کے ساتھ کام کرنے والے دفاعی…
بھارت میں ریاستی سطح پرآبادی کے تناسب میں سب سے زیادہ جموں و کشمیر میں ۳۱ء۶۸ فیصد مسلمان آباد ہیں، اس کے برعکس سب سے کم میزورم میں ۳۵ء۱ فیصد مسلمان ہیں۔ دوسری جانب آسام، مغربی بنگال اور کیرالہ میں ۲۵فیصد سے زائد مسلمان موجود ہیں۔ وہیں ۱۵سے ۲۰ فیصد والی ریاستیں بہار اور اترپردیش…
پاکستان کو پچھلے قدموں پر ڈالنا اور اس کے قومی اہداف کا راستہ روکنا۔ اس کے لیے پاکستان میں دہشت، مایوسی اور اندرونی چپقلش کو فروغ دینا،اہم سنگ ہائے میل ہیں۔ یہ نہ تو الل ٹپ ہے اور نہ ہی عارضی۔ بظاہر یہ ایک نئی جنگ کا آغاز ہے۔ اس کا پہلا اور بنیادی ہدف…
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کا سب سے خطرناک پہلو یہ نہیں تھا کہ انہوں نے دو ریاستوں پر مبنی حل کو تَرک کردیا بلکہ خطرناک پہلو یہ تھا کہ انہوں نے انتہائی بے پروائی، لاتعلقی اور غیر ذمہ داری اپناتے ہوئے اس نظریے سے دستبرداری اختیار کی۔ ان کا تمسخرانہ…
فی زمانہ اقتدار میں شراکت طالبان کا سیاسی ونگ کہتا ہے کہ اب حالات بہت مختلف ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ طالبان بارگیننگ پوزیشن میں نہیں رہے، اس لیے اپنے موقف سے ہٹ رہے ہیں۔ اگر طالبان اب بھی عسکری فتح سے ہمکنار ہوں تب بھی سیاسی اجارہ داری قائم کرنا کسی بھی قرینِ دانش…
دنیا آج مسائل میں گھری ہوئی ہے، پالیسی مرتب کرنے والے بھی تذبذ ب کا شکار نظر آتے ہیں۔مگر کوئی بھی مسئلہ اتنا اہم نہیں ہے کہ جتنا سیاست میں اسلحہ کا عمل دخل اور اس کو حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل ہونا ہے۔اس مقابلے کی فضا کو ختم کرنا اور اسلحہ کی دوڑ…
لاڈلا ہونا کوئی بُری بات نہیں۔ بُری بات یہ ہے کہ لاڈ لاڈ میں بچہ اتنا بگاڑ دیا جائے کہ وہ والدین سمیت ہر کسی سے بدتمیزی کو ایک معمول سمجھنے لگے۔ ایسا تب ہوتا ہے جب باپ سرزنش کرنے لگے تو بچے کے آگے ماں کھڑی ہوجائے اور ماں ڈانٹنے لگے تو باپ بچہ…
Lorem ipsum dolor sit amet, consect etur adi pisicing elit sed do eiusmod tempor incididunt ut labore.