معارف فیچر | یکم مارچ 2018
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:11، شمارہ نمبر:5
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:11، شمارہ نمبر:5
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:11، شمارہ نمبر:5
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ گلوبلائزیشن کے برفانی دارالحکومت ڈیووس (سوئٹزر لینڈ) تک سفر کرنے والی کورٹ نے ایک پیغام ضرور دیا کہ ’’امریکا فرسٹ‘‘ کا لازمی مفہوم صرف امریکا یا تنہا امریکا ہرگز نہیں۔ دکھ اس بات کا ہے کہ ڈیووس میں دوستی، تعاون اور اشتراکِ عمل کا جو پیغام دیا گیا اس…
اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق آزادی اظہار رائے پر پابندی، انسانی اور جمہوری حقوق پر قدغن اور ان معیارات کی تنزلی کی وجہ سے بنگلادیش عالمی جمہوری اشاریہ بندی میں گزشتہ دس سال کے پست ترین درجے میں موجود ہے۔ حالیہ درجہ بندی میں ۱۶۷؍ممالک میں بنگلادیش کا نمبر۹۲ ہے۔ جبکہ…
صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان کی جنگ میں فتح کے حصول کے لیے بے قرار دکھائی دیتے ہیں۔ مگر وسط ایشیا میں واقع اس ملک کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی مزاحمت برقرار ہے، اوراس ملک میں بہت سی قوموں کے ہزاروں جنگجوؤں نے اپنے خون سے تاریخ رقم کی ہے۔ ٹرمپ کو اپنے پیشرو اوباما…
خالدہ ضیاء گزشتہ ایک دہائی سے عدالتوں کا سامنا کرر ہی ہیں۔ ان کے خلاف ۳۷ مختلف مقدمات تھے، جن میں سے ایک اہم مقدمہ ۱۹۹۱ء سے ۱۹۹۶ء اور ۲۰۰۱ء سے ۲۰۰۶ء تک بحیثیت وزیراعظم اختیارات کا غلط استعمال اور بد عنوانی کے الزام کے حوالے سے ہے۔ ۸ فروری کو سنایا جانے والا یہ…
ایک تصور یہ ہے کہ چند ہم خیال اقوام ہیں جن کے ساتھ مل کر امریکا کو مفادات کے تحفظ کے لیے کوششیں کرتے رہنا چاہیے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اس تصور کے بھی خلاف ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پیلمرسٹن نے کہا تھا کہ بین الاقوامی امور میں دائمی دوست ہوتے ہیں نہ دائمی دشمن۔ صرف دائمی مفادات ہوتے ہیں مگر پھر بھی چند ایک اقوام کے ساتھ ہر حال میں دوستی رکھنا پڑتی ہے کیونکہ خیالات، پالیسیوں اور مفادات کی یکسانیت ایسا کرنے کی تحریک دیتی ہے۔ امریکا جن ممالک سے دوستی کا حامل ہے[مزید پڑھیے]
ایران کی جانب سے خطے کے مناقشوں میں عسکری نوعیت کا کردار ادا کرنا اور متحارب گروپوں میں سے کسی کی حمایت کرنا تو دنیا کو دکھائی دے جاتا ہے مگر وہ ’’نرم‘‘ قوت کے ذریعے اپنے نظریاتی اور سیاسی اہداف کے حصول کی جو کوشش کرتا ہے وہ کم ہی لوگوں کو دکھائی دیتی…
یورپ نے نقل مکانی روکنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا ہے۔ اس سے کہیں زیادہ معاشی استحصال کی پالیسی پر عمل روکنے کی ضرورت ہے۔ افریقا سے نقل مکانی کا رحجان اس لیے پروان چڑھا ہے کہ اس براعظم کے وسائل کا بلا دریغ استحصال کیا جارہا ہے۔ لازم ہوگیا ہے کہ یہ رجحان…
عہد وسطیٰ میں اسلام کے تابناک عروج کے بعد مسلمانوں میں فکری اور علمی زوال شروع ہو گیا تھا۔ ایک طرف فلسفی اور کلامی مُشگافیاں تو دوسری طرف تقلید پسندی کی روش مسلمانوں میں عام ہو رہی تھی۔ امام غزالیؒ اور علامہ ابن تیمیہ نے اگرچہ اپنے اپنے ادوار میں مسلمانوں میں علمی و فکری بیداری کی موثر تحریکیں شروع کی تھیں، مگر پھر بھی مسلمانوں میں وہ قرونِ اولیٰ جیسی علمی تڑپ اور فکری عظمت پوری طرح بحال نہ ہوسکی۔ اگرچہ زوال بغداد اور منگولی حملوں کے باوجود بھی مسلمانوں میں سیاسی اقتدار قائم رہا، مگر مسلمانوں نے علوم و فنون میں جو کارنامے انجام دیے تھے وہ سلسلہ آگے نہ بڑھ سکا۔ [مزید پڑھیے]
کرسمس کے موقع پر مدھیہ پردیش کے شہر ستنا میں ۳۲ پادریوں اور دیگر عیسائیوں سے غیر معمولی زیادتی رونما ہوئی۔ انتہا پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل کے کارکنوں نے کرسمس کیرول گانے پر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر پولیس نے انہی کے خلاف مقدمہ بناکر انہیں لاک اپ کردیا۔ بجرنگ دل کے…
چین کے اسٹیٹ کونسل انفارمیشن کے دفتر نے۲۸جنوری ۲۰۱۸ء کو پہلی بار ملک کی سرکاری قطب شمالی پالیسی کے بارے میں وائٹ پیپر جاری کیا۔دستاویزات سے خطے میں چین کے مستقبل کے ترقیاتی اہداف کے بارے میں اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔اس دستاویز میں سائنسی، تجارتی، ماحولیاتی تحفظ، معدنی وسائل کو نکالنے کے منصوبوں کے…
Lorem ipsum dolor sit amet, consect etur adi pisicing elit sed do eiusmod tempor incididunt ut labore.