مودی کو وزیراعظم بننے سے کون روک سکے گا؟

May 1, 2014 فیچر معارف 0

بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی رہنما اور گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کے وزیراعظم بننے کا امکان ہے مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ اُنہیں وزیراعظم بننا بھی چاہیے۔
اب سوال یہ ہے کہ کوئی ہے جو مودی کو وزیراعظم بننے سے روک سکے؟

پاکستانی جوہری پروگرام کی جاسوسی

May 1, 2014 فیچر معارف 0

امریکا میں حال ہی میں ریلیز کی جانے والی چند دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں اسرائیلی جاسوس جوناتھن پولارڈ کے ذمے سب سے اہم کام پاکستانی جوہری ہتھیاروں کی تفصیلات جمع کرنا تھا۔ جوناتھن پولارڈ نے ۱۹۸۴ء اور ۱۹۸۵ء میں اسرائیلی حکام کو ایسی متعدد دستاویزات دیں جن میں پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی تفصیلات درج تھیں۔ پولارڈ امریکی شہری ہے، جس نے نیول انٹیلی جنس یونٹ میں خدمات انجام دینے کے زمانے میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کی

مشرقِ وسطیٰ میں ترکی کا کردار

May 1, 2014 فیچر معارف 0

ترکی کے وزیر اعظم رجب طیّب اردوان کا یہ انٹرویو قطر کے ’الجزیرہ‘ ٹیلیویژن نیٹ ورک کے ٹاک شو Talk To Al-Jazeera کے لیے میزبان جمال الشایال نے لیا تھا۔ واضح رہے کہ یہ انٹرویو ۳۰ مارچ کوترکی میں ہوئے بلدیاتی انتخابات سے قبل لیا گیا تھا۔ (ادارہ)