کورونا وائرس کی موجودہ عالمی وبا اور لاک ڈاؤن کی صورتحال کے تناظر میں ’’معارف فیچر‘‘ یکم مئی ۲۰۲۰ء کے شمارہ کا صرف ویب ایڈیشن شائع کیا جارہا ہے۔ تاکہ قارئین ’’معارف فیچر‘‘ دنیا بھر کے حالات سے آگاہی حاصل کر سکیں۔ (ادارہ)

امریکا کے لیے ’’نئی ڈیل‘‘ کا وقت؟
کورونا وائرس کے ہاتھوں عالمی معیشت کو جو دھچکا لگا ہے اُس کے اثرات سے نمٹنے میں مدت لگے گی۔ لاک ڈاؤن نے دنیا بھر […]