شمارہ نمبر: 147

’’ امریکی سامراجی! گھر جاؤ! ‘‘
ہم اور یہ اسمبلی فقط اظہارِ خیال تک محدود ہو گئی ہے۔ ہمارے پاس کوئی اختیار نہیں۔ ہمارے پاس دنیا کی خوفناک صورتحال پر اثرانداز ہونے کا کوئی اختیار نہیں‘ اسی لیے وینزویلا آج ۲۰ ستمبر کو ایک بار پھر تجویز پیش کرتا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی تنظیمِ نو کی جائے۔