جنوبی ایشیا میں چین کی پیش قدمی!

October 1, 2014 فیچر معارف 0

مالدیپ کے بعد شی جن پنگ سری لنکا گئے۔ وہاں ان کا شاندار خیرمقدم کیا گیا۔ ۱۶ ستمبر کو کولمبو میں اسکول کے ہزاروں طلبا و طالبات نے سڑک کے کنارے کھڑے ہوکر چینی صدر کو خوش آمدید کہا۔ چینی صدر کے استقبال کی تیاریوں کے وقت یہ بات ملحوظ رکھی گئی تھی کہ ہاتھی اُن کا پسندیدہ جانور ہے، اِس لیے ۴۰ ہاتھیوں کو سجاکر سڑکوں پر لایا گیا تھا۔

مسلم دنیا اور ’’نا اہلی‘‘ کا بحران

October 1, 2014 فیچر معارف 0

مسلم دنیا زوال کی حدوں کو چھو رہی ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے اب کبھی بھرپور اعتماد کا لمحہ نہیں آئے گا اور سب کچھ اِسی طور چلتا رہے گا۔ مگر کیا واقعی ایسا ہے کہ مسلمان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین انحطاط سے دوچار ہیں؟ کیا اِس سے بُرے لمحات بھی مسلم امہ پر وارد ہوئے ہیں؟ کیا بغداد پر ہلاکو خان کے حملے کو آج کے لمحے سے زیادہ خطرناک اور شدید زوال قرار دیا جاسکتا ہے؟

امریکی برتری کو لاحق خطرہ!

October 1, 2014 فیچر معارف 0

امریکی پالیسی ساز اہل وطن کو یقین دلاتے رہے ہیں کہ اُن کا ملک ہمیشہ ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا اور ہمیشہ خوش حالی اُن کے قدم چُومتی رہے گی۔ یہ خوش کن باتیں اب امریکیوں کا دل نہیں بہلا سکتیں۔ اُنہیں اندازہ ہوچکا ہے کہ اچھا وقت گزر چکا ہے یا گزر چلا ہے اور یہ کہ آنے والے دور کے دامن میں اُن کے لیے پھول کم اور کانٹے زیادہ ہیں۔