شام کے بحران سے اسرائیل فائدہ اٹھائے گا!
لبنان کے دروز لیڈر ولید جنبلاط (Walid Jumblatt) کا شمار ان با اثر سیاست دانوں میں ہوتا ہے جن کے بیانات بحث کا موضوع بنتے ہیں۔ انہوں نے ۱۹۸۰ء کے عشرے میں لبنانی سیاست میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ ولید جنبلاط نے خبردار کیا ہے کہ شام کی صورت حال لبنان پر اچھی خاصی…