شمارہ نمبر: 145

نواب اکبر خان بگٹی کے بعد کیا ہو گا؟
نواب اکبر بگٹی مر گئے۔ پاکستانی فوج کے ہاتھوں ان کا پرتشدد قتل ایک ملٹری آپریشن کے ذریعہ کیا گیا جس کا ہدف ان کا قتل تھا۔ اس آپریشن نے بلوچستان کو ایک شہید فراہم کر دیا ہے جس کی اسے اس گھڑی شدید ضرورت تھی تاکہ لوگوں کا ہجوم قومی تحریک کے گرد اکٹھا کیا جاسکے اور پھر اس تحریک میں نئی جان ڈالی جا سکے۔