وینزویلا: فوجی بوٹوں کی دھمک

وینزویلا: فوجی بوٹوں کی دھمک

یہ صرف آرمی چیف نہیں بلکہ ایک کمانڈر اور ایک با اختیار اور طاقتور شخصیت ہیں ۔ان خیالات کا اظہار وینزویلاکے صدر نکولس میڈورو نے ایک ٹی وی پروگرام میں کیا۔یہ تعریفی کلمات انہوں نے اپنے لیے نہیں کہے بلکہ یہ اعزازی کلمات انہوں نے وینزویلا کے وزیر دفاع ویلڈمیر پیڈرینوکے بارے میں کہے جن…