’’ایک اور امریکی صدی‘‘
مشہور جریدے لائف کے بانی ہنری لیوس نے دوسری جنگ عظیم میں امریکا کے شریک ہونے سے کچھ پہلے ایک مضمون میں لکھا تھا کہ امریکی چاہیں تو دنیا سے الگ تھلگ رہ کر اپنے لیے ایسی انفرادی حیثیت پیدا کرسکتے ہیں کہ اکیسویں صدی کا بقیہ حصہ ان کے نام ہوگا۔ ان کے خیال…