کورونا وائرس کی موجودہ عالمی وبا اور لاک ڈاؤن کی صورتحال کے تناظر میں ’’معارف فیچر‘‘ 16 اپریل ۲۰۲۰ء کے شمارہ کا صرف ویب ایڈیشن شائع کیا جارہا ہے۔ تاکہ قارئین ’’معارف فیچر‘‘ دنیا بھر کے حالات سے آگاہی حاصل کر سکیں۔ (ادارہ)

بل گیٹس فاؤنڈیشن! آبادی گھٹانے کا ایجنڈا
ہر بڑا اور عالمی امور پر متصرف ملک اپنی طاقت برقرار رکھنے کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہے اور کچھ بھی کر گزرتا ہے۔ تاریخ […]