IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

شمارہ 16 اگست 2007

شمارہ نمبر:168

طیب ایردوان کی تیسری فتح

August 16, 2007 محمد علی صدیقی 0

ترکی کے عام انتخابات میں ’’جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی‘‘ (جس کے ترکی نام کا مخفف AKP بنتا ہے) کی دوسری فتح طیب ایردوان کی تیسری […]

آمروں سے کیسا سلوک ہو؟

August 16, 2007 Peter Beinart 0

آمر اچھے نہیں ہوتے ہیں۔ لیکن بعض آمر بعض دوسرے آمروں سے بہتر ہوتے ہیں۔ جو اچھے آمر ہوتے ہیں، وہ اظہارِ رائے کی آزادی […]

افریقا کو عیسائی بنانے کیلئے جنوبی سوڈان کا انتخاب

August 16, 2007 نثار احمد حصیرالقاسمی 0

براعظم افریقا کو عیسائیت میں تبدیل کرنے کے منصوبہ کو تیزی سے عملی جامہ پہنانا شروع کیا جا چکا ہے۔ اس مشن کی سر پرستی […]

محیرالعقول کارناموں کے پسِ پردہ اسباب۔ ایک علمی بحث

August 16, 2007 علامہ حسین طباطبائی 0

یہ ایک واضح امر ہے کہ دنیا میں خارق العادت افعال وقوع پذیر ہوتے ہیں اور لوگ ان کا مشاہدہ کرتے ہیں یا پھر ان […]

سِکّوں کی عجیب و غریب دنیا

August 16, 2007 عبدالباری مومن 0

سِکّوں کی تعداد گردش میں چاہے جتنی لائی جائے جب تک ان کی قدرِ حقیقی زیادہ رہے گی اور قدرِ تبادلہ کم تو ان کو پِگھلانے کا اور دوسرے کاموں میں استعمال کرنے کا غیرقانونی عمل جاری رہے گا۔ امریکا میں سِکّوں کو گَلانا غیرقانونی ہے لیکن وہاں غیرملکیوں پر اس قانون کا اطلاق نہیں ہوتا۔ بھارت میں بھی اگر رانچی اور کولکاتا میں سِکّوں کے غیرقانونی طور پر گَلانے کے عمل کو روک دیا جائے تب بھی نیپال اور بنگلہ دیش میں لے جا کر بھارتی سِکّوں کو اس غیرقانونی کام میں استعمال کرنے سے روکا نہیں جاسکتا۔

موجودہ نظامِ تعلیم سے اسلامی نظامِ تعلیم کی طرف!

August 16, 2007 محمد قطب 0

ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ اسلامی نظامِ تربیت اور اسلامی نظامِ تعلیم کیسے برپا ہو۔ کیونکہ عالمِ اسلام کے تعلیمی اداروں میں ان دو چیزوں کی شدید کمی محسوس ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے تعلیم کے معاملے میں ہم نے مغرب کی پیروی کی ہے اور وہی انداز اپنائے ہیں جو وہاں کے تعلیمی اداروں نے اختیار کر رکھے ہیں۔ تربیت کو ہم نے سرے سے نظرانداز کیا ہے اور اگر کہیں اس کی رَمق موجود بھی ہے تو میری نظر میں وہ اسلامی تربیت نہیں ہے۔

ڈاکٹر محمد حنیف اور افتخار گیلانی میں فرق کیوں؟

August 16, 2007 جاوید نقوی 0

افتخار گیلانی کے معاملہ کی تفصیلات پر مبنی قرطاسِ ابیض جاری کیا جائے۔ ایسا کوئی عمل مسٹر نارائنن کی مشکل آسان کرنے کا سبب بن سکتے ہیں اور دلوں اور ذہنوں کی صفائی کی راہ اپنے آپ نکل جائے گی۔ گیلانی کو کیوں گرفتار کیا گیا تھا اور اتنی ہی اہم یہ بات کہ پھر کیوں رہا کر دیا گیا؟

مضرِ صحت، نشہ آور اشیا کی فروخت۔ ایک المیہ !

August 16, 2007 فریال علی 0

ایک عمومی اندازے کے مطابق اس وقت ملک میں ایسی مضر صحت اشیا کی فروخت عروج پر ہیں جو قوم کی صحت کو دیمک کی مانند نگلتی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے پان، گٹکا، چھالیہ کا ذکر لازمی ہے گزشتہ کچھ عرصے میں یہ مضر اشیا اس حد تک عام ہو گئی ہیں کہ ہر شخص انھیں کھا کرنا صرف اپنی صحت تباہ و برباد کر رہاہے بلکہ یہ اشیا بچوں میں بھی بہت مقبولیت حاصل کر چکی ہیں۔ شہر کا ہر شخص چھالیہ چباتا، پان تھوکتا اور کھاتا ہوا دکھائی دیتا ہے ان تمام اشیا میں تمباکو کی گھٹیا ترین قسم کیمیکلز اور رنگ شامل ہیں جنہیں نہایت مضر صحت ماحول میں خفیہ طریقے سے تیار کیا جا تا ہے۔

ایران کے دشمنوں کو طاقتور بنانے کا منصوبہ

August 16, 2007 Adam zagorin 0

اسلحوں کی اس ممکنہ یورش کے لیے مفاہمت، نئی بش انتظامیہ کی اس پالیسی کا حصہ ہے جس کا مقصد ایران کا گھیرا تنگ کرنا ہے نیز مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کی طویل المیعاد موجودگی کو اہمیت دینا ہے، خواہ عراق میں اسے ناکامیوں کا ہی سامنا کیوں نہ ہوا ہو۔ اگرچہ امریکی اور ایرانی سفارت کار حال ہی میں ایک سے زائد بار روبرو اور تاریخی ملاقاتیں کر چکے ہیں تاہم تہران کے ساتھ دوستی کا نیا دور قریب آتا دکھائی نہیں دے رہا ہے

Email this page

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
992581

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes