اراکانی مسلمانوں کی نسل کُشی اور عالمی بے حِسی
برما کے صوبے اراکان میں مسلمانوں کی نسل کُشی پر اب دنیا بھر میں آواز بلند کی جارہی ہے۔ رمضان المبارک کی مناسبت سے اس معاملے کی حساسیت بڑھ گئی ہے۔ ترک وزیر اعظم رجب طیب اردغان نے سفیروں کے لیے افطار ڈنر میں اِس معاملے پر خطاب کیا اور اسے بین الاقوامی ایجنڈے پر…