
سعودی سلطنت میں شہزادوں کا ابھرتا ہوا کردار
وہ دشواریاں ہیں جن کا سعودی عرب کی اس چوتھی قیادت کو سامنا ہے۔ تاہم جو سب سے بڑا چیلنج اس چوتھی ریاست کے بادشاہ کو درپیش ہوگا، وہ اُن درجنوں، یا شاید سیکڑوں، شہزادوں کو مطمئن یا قابو میں رکھنا، جن کے اپنے معاشی اور سیاسی عزائم ہیں۔ […]