پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی، جلد نمبر:6، شمارہ نمبر:24

انصاف کے نام پر قتل
شیخ حسینہ واجد کی حکومت جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل عبدالقادر مُلّاکو پھانسی دینے میں کامیاب ہوگئی مگر خیر، یہ نہ سمجھا جائے کہ شیخ حسینہ واجد کی انتقامی سیاست یہاں ختم ہوگئی۔ کئی اور ہیں جو پھانسی کے منتظر ہیں