IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

شمارہ 16 دسمبر 2015

پندرہ روزہ معارف فیچر
جلد نمبر:8، شمارہ نمبر:24

مشرقِ وسطیٰ کے ’’انقلابات‘‘

December 16, 2015 STEVEN A. COOK 0

مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک میں  ۲۰۱۱ء اور ۲۰۱۲ء کے دوران عوامی بیداری کی لہر اُٹھی۔ تیونس سے شروع ہونے والا سلسلہ مصر، لیبیا اور […]

افریقا کو مغرب کا تحفہ: ’’بوکو حرام‘‘!

December 16, 2015 Dan Glazebrook 0

نائیجیریا کی بوکو حرام اب باضابطہ طور پر دنیا کی مہلک ترین دہشت گرد تنظیم بن چکی ہے۔ یہ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور ان […]

براعظم افریقا کا چھوٹا ملک گیمبیا ’’اسلامی جمہوریہ‘‘ قرار

December 16, 2015 فیچر معارف 1

مغربی افریقا میں واقع مسلمانوں کے چھوٹے سے ملک ’’گَیمبیا‘‘ کے صدر یحییٰ جمعہ نے ملک کو ’’اسلامی جمہوریہ‘‘ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں […]

’’روس۔اسرائیل‘‘ تعلقات نئی بلندیوں پر

December 16, 2015 Yossi Mekelberg 0

روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان امسال ستمبر کو عجلت میں ہونے والی ایک ملاقات پر کئی حلقوں نے […]

آمریت سے جمہوریت کا سفر

December 16, 2015 فیچر معارف 0

میانمار (برما) ایک زمانے سے آمریت کے شکنجے میں چلا آرہا ہے۔ ملک کی جمہوری قوتیں اب تک اپنے آپ کو پوری طرح منوانے میں […]

خونِ خاک نشیناں

December 16, 2015 اوریا مقبول جان 0

یہ وہ معصوم ہیں جن کی موت پر صرف ان کے ماں باپ یا بہن بھائی اور رشتے دار آنسو بہاتے ہیں۔ ان میں اکثر […]

’’امریکا۔خلیج‘‘ تعلقات

December 16, 2015 Ilan Goldenberg, Melissa G. Dalton 0

گزشتہ پانچ سال کے واقعات نے امریکا اور عرب دنیا میں اس کے روایتی شراکت داروں کے درمیان تعلقات کو نہایت کشیدہ کر دیا ہے۔ […]

لبنانی حکومت کا عسکریت پسندوں سے معاہدہ

December 16, 2015 Bilal Y. Saab 0

جبلت النصر نے ۱۶؍لبنانی فوجی اور ایک پولیس اہلکار کو شام و لبنان میں قید اپنے ۲۹ ساتھیوں اور بچوں کی رہائی کے بدلے میں رہا کر دیا۔ لبنان اور قطر کے ٹی وی چینلوں پر قیدیوں کا یہ تبادلہ براہ راست دکھایا گیا۔ قیدیوں کی رہائی کو ایک علامتی واقعہ کے طور پر لیا گیا، اس واقعہ کی تزویراتی اہمیت اور اس کے علاقائی اثرات پر شدت سے بحث جاری ہے۔ [مزید پڑھیے]

اسلحے کے شعبے میں مغربی یورپ اور امریکا کا غلبہ

December 16, 2015 فیچر معارف 0

امن پر تحقیق کے سویڈش ادارے ’سپری‘ (SIPRI) کے مطابق گزشتہ برس شمالی امریکا اور مغربی یورپ کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے ہتھیار دنیا بھر […]

امریکی صدارتی امیدوار (ٹرمپ) کا مسلم دشمن مطالبہ

December 16, 2015 فیچر معارف 1

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں مسلمانوں کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی مسلمانوں کی نگرانی مزید […]

بھارت کا بنگلا دیش

December 16, 2015 منیر احمد بلوچ 0

بھارتی صحافی کلدیپ نائر نے کچھ عرصہ قبل سائوتھ ایشین یونین کاجو تصور پیش کیا تھا وہ بلاشبہ بھارت کے اندر پرورش پانے والا ایسا […]

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
712931

Copyright © 2022 | WordPress Theme by MH Themes