اسلامی جمہوریہ موریطانیہ

January 16, 2006 فیچر معارف 0

فرانس سے آزادی کے ۱۲ برس تک یعنی ۱۹۶۰ء اور ۱۹۷۲ء کے درمیان اسلاک ری پبلک آف موریطانیہ سیاسی اِستحکام اور اِقتصادی آزادی حاصل کرنے کی جدوجہد کرتا رہا۔ اس ملک کو اِس دوران نہ صرف خشک سالی کا سامنا ہوا بلکہ ۱۹۷۰ء کی پوری دہائی میں اقتصادی پریشانیوں کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ اس کے بعد ۱۹۷۲ء اور ۱۹۸۷ء کے درمیان خشک سالی اور مغربی صحارا میں جنگ کے ماحول نے اسے متاثر رکھا۔ پورا ملک قرض میں پھنسا ہوا ہے اسے عرب ممالک اور فرانس کی امداد کے سہارے آگے بڑھنا پڑ رہا ہے۔ ابتدائی صدی میں فرانسیسی کالونی کے طور پر استعمال ہونے والا یہ ملک شمالی افریقہ اور مغربی افریقہ کے درمیان رابطہ کا کام کرتا رہا ہے۔
[مزید پڑھیے]

ظلمت سے نور کی جانب

January 16, 2006 فیچر معارف 0

جرمین لجوانے جیکسن (Jermaine Lajuane Jackson) گیارہ دسمبر ۱۹۵۴ء کو امریکا کی ریاست انڈیانا کے شہر گرے میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق افریقی امریکی […]