Category: شمارہ 16 جون 2008

پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی۔ شمارہ نمبر: 188

’’تہذیب اسلامی کے احیاء میں ایران کا کردار‘‘’’تہذیب اسلامی کے احیاء میں ایران کا کردار‘‘

معارف لیکچر سیریز کے تحت جمعرات، ۱۲جون ۲۰۰۸ء کو انقلابِ ایران کے ممتاز فلسفی مرتضیٰ مطہری شہید کے فرزند ڈاکٹر علی مطہری (پروفیسر شعبۂ فلسفہ، آیت اﷲ بہشتی یونیورسٹی، تہران)