سری لنکا :چینی ’’آرٹ آف وار ‘‘
جون کے وسط میں سری لنکا کو چین کی جانب سے کورونا سے نمٹنے کے لیے ماسک اور دیگر طِبّی آلات وافر مقدار میں فراہم کیے گئے جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سری لنکا بیجنگ کی خارجہ پالیسی اور ’’امداد کی سفارت کاری‘‘ کا ایک بڑا ہدف ہے۔ چین کی ’’انڈو پیسیفک…