کامیاب کیریئر کے چار مراحل۔۔۔

March 16, 2020 فیچر معارف 1

اور کوئی خواب یا خیال ہو یا نہ ہو، ہر نوجوان کی آنکھوں میں ایک خواب ضرور ہوتا ہے … یہ کہ کسی ایک شعبے میں بھرپور کامیابی حاصل ہو۔ اِسی کو کیریئر کہتے ہیں۔ ہر انسان کو کسی نہ کسی شعبے میں غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا ہوتی ہے۔ بھرپور کامیابی ہی انسان کو بامقصد زندگی کا خواب شرمندۂ تعبیر کرنے کی منزل تک لاتی ہے۔[مزید پڑھیے]