پندرہ روزہ معارف فیچر، جلد نمبر:6، شمارہ نمبر:22

بنگلہ دیش کا بحران
بنگلہ دیش میں سنگین ہوتے ہوئے سیاسی بحران سے بھارت کو اپنی شمال مشرقی ریاستوں کے حوالے سے بھی فکر لاحق ہے، جہاں علیحدگی کی تحاریک چل رہی ہیں اور تشدد بڑھتا جارہا ہے۔ بھارت اس مرحلے پر ڈھاکا میں ناموافق حکومت برداشت نہیں کرسکتا۔