پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر: 7، شمارہ نمبر: 22

ولادی میر پیوٹن کی مشکلات
اس میں کوئی شک نہیں کہ کھودورکو وسکی تن تنہا ولادیمیر پیوٹن کو شکست نہیں دے سکتا مگر وہ اپنے وسائل کی مدد سے ایسی صورت حال ضرور پیدا کرسکتا ہے جس کے نتیجے میں حکومت کے لیے مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔