مغرب نے دہرا معیار اپنا رکھا ہے!
|

مغرب نے دہرا معیار اپنا رکھا ہے!

پاکستان کے جوہری پروگرام کے بانی اور مرکزی کردار ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ۲۰۰۴ء میں ٹیلی وژن پر اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے ایران، شمالی کوریا اور لیبیا کو جوہری ٹیکنالوجی فراہم کی۔ اعتراف کے بعد انہوں نے خاصی خاموش زندگی بسر کی ہے۔ وہ تقاریب میں شرکت سے گریز کرتے ہیں۔ میڈیا پر…

’’عراق مشن‘‘ ختم ہوا؟

’’عراق مشن‘‘ ختم ہوا؟

ڈیموکریٹک پارٹی نے عراق جنگ کی مخالفت کے ذریعے امریکی ووٹروں کی توجہ حاصل کی تھی۔ بارک اوباما کو اندازہ تھا کہ عراق جنگ نے امریکیوں کو نفسیاتی خلجان میں مبتلا کر رکھا ہے اور ایسے میں اس جنگ کی شدید مخالفت کرکے ہی ان کا اعتماد حاصل کیا جاسکتا ہے۔ یہی سبب ہے کہ…

بھارتی حکومت وعدے پورے کرنے میں ناکام!

بھارتی حکومت وعدے پورے کرنے میں ناکام!

بھارتی حکومت کی اب تک کی کارکردگی وعدوں سے خاصی کم رہی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ اسے مکمل ناکام قرار دیا جاسکتا ہے۔ معیشت کو مستحکم کرنے کے حوالے سے اس کی کارکردگی عمدہ رہی ہے مگر جو کچھ کیا جانا چاہیے تھا وہ نہیں کیا جاسکا۔ کامن ویلتھ گیم بھارت میں ۳؍ اکتوبر…

حجاب پر پابندی فرانس کو مہنگی پڑے گی!

حجاب پر پابندی فرانس کو مہنگی پڑے گی!

فرانس اور بیلجیم نے اسلامی حجاب پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ تو کرلیا تاہم اب انہیں اس کا خمیازہ بھی بھگتنا پڑ رہا ہے۔ فرانسیسی حکومت اور پارلیمنٹ نے حجاب پر پابندی کے معاملے کو بہت حد تک انا کا مسئلہ بنالیا جس کے باعث موقف ترک کرنا اس کے لیے شدید مشکلات پیدا…

سیلاب: پانی تو جا رہا ہے، مگر۔۔۔۔۔

سیلاب: پانی تو جا رہا ہے، مگر۔۔۔۔۔

سیلاب نے پاکستان کو جس تباہی سے دوچار کیا ہے اس کی مثال ملک کی تاریخ میں تو خیر ملتی ہی نہیں، خطے میں کم ہی ملے گی۔ بنگلہ دیش اور بھارت میں بھی مون سون کی بارش کے زمانے میں سیلاب آیا کرتے ہیں مگر ان کا دائرہ اس قدر وسیع نہیں ہوا کرتا۔…