
چینی معیشت کا ’’نئے معمول‘‘ کی جانب سفر
یہ بالکل واضح ہے کہ چین کی معیشت آنے والے برسوں میں سُست ہو جائے گی۔ گو ماہرینِ اقتصادیات میں ’’کتنی سست‘‘ اور ’’کتنے وقت میں‘‘ جیسے سوالات کے جوابات میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ گزشتہ سال تو شرح نمو پچھلے ۲۵ سال کی سب سے کم سطح ،یعنی ۴ء۷ فیصد پر آگئی تھی۔ ماہرین کے مطابق ابھی مزید کمی بھی ہوگی۔ [مزید پڑھیے]