Category: مختصر مختصر

دلچسپ اور مختصر معلومات

سوڈان کے صدر عمر البشیر کی روہنگیا مسلمانوں کو کھلی دعوتسوڈان کے صدر عمر البشیر کی روہنگیا مسلمانوں کو کھلی دعوت

صدر عمر البشیر نے میانمار میں بدھوں کے ظلم و ستم کا نشانہ بننے والے روہنگیا مسلمانوں کو سوڈان میں رہائش اختیار کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ’’ہم

میانمار میں پہلا منتخب سویلین صدرمیانمار میں پہلا منتخب سویلین صدر

پچاس سال بعد میانمار (برما) کے پہلے منتخب سویلین صدر ’ہیٹن کیاو‘ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ میانمار کی سیاسی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ڈی

سعودی مردوں میں یمنی خواتین سے شادیوں کا رجحانسعودی مردوں میں یمنی خواتین سے شادیوں کا رجحان

سعودی وزارتِ انصاف کی جانب سے جاری کردہ شادیوں کے اعداد و شمار کے مطابق سعودی شہریوں میں دوسرے ممالک کے افراد سے شادی کرنے کا رواج فروغ پارہا ہے۔

جوہری ہتھیار: پابندی یا مرحلہ وار پیش قدمیجوہری ہتھیار: پابندی یا مرحلہ وار پیش قدمی

امریکا کی طرف سے مختلف شعبوں پر لگائی گئی قانونی پابندیاں اٹھائی جا سکیں گی، جن میں بینکاری، انشورنس، توانائی کا شعبہ، جہاز رانی، بندرگاہوں کا شعبہ، سونے اور دیگر

میرس وائرس اونٹ سے انسان میں منتقل ہوامیرس وائرس اونٹ سے انسان میں منتقل ہوا

معروف طبی جریدے ’’نیوانگلینڈ جرنل آف میڈیسن‘‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق سعودی عرب میں ایک اونٹ اور اس کے ہلاک ہونے والے ۴۴ سالہ مالک میں

گوگل نے سرچ انجن پرفلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دے دیاگوگل نے سرچ انجن پرفلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دے دیا

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دیتے ہوئے فلسطینی عوام کے لیے www.google.ps کے نام سے سروس شروع کردی ہے۔ گوگل

امریکی ادارہ ’پیو ریسرچ سینٹر‘ کا سروےامریکی ادارہ ’پیو ریسرچ سینٹر‘ کا سروے

پاکستان کے عام انتخابات سے گیارہ روز قبل جاری کیے جانے والے امریکی ادارہ پیو ریسرچ سینٹر کے حالیہ سروے کی رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ ۸۴ فیصد پاکستانی

ارجنٹینا کے جارج ماریوبرگوگلیو کیتھولک مسیحیوں کے پاپائے روم منتخبارجنٹینا کے جارج ماریوبرگوگلیو کیتھولک مسیحیوں کے پاپائے روم منتخب

ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے جارج ماریوبرگوگلیو کو کیتھولک مسیحیوں کا پاپائے روم منتخب کر لیا گیا ہے۔ وہ پوپ فرانسس کہلائیں گے۔ کیتھولک مسیحیوں کے مرکز ویٹی کن سٹی