Deathly Hallows
برطانیہ اور امریکا میں Harry Potter سیریز کی تازہ ترین کتاب Deathly Hallows جب ۲۱ جولائی کو فروخت کے لیے مارکیٹ میں لائی گئی تو اس کی ایک کروڑ ساڑھے ۹ لاکھ کاپیاں پہلے ۲۴ گھنٹوں میں فروخت ہو گئیں۔ یہ اشاعتی دنیا کا ایک ریکارڈ ہے۔ اندازہ لگایا گیا ہے کہ پہلے ایک گھنٹے میں اِس کی فروخت کی شرح ۱۵۰ کاپیاں فی سیکنڈ تھی۔
(بحوالہ: ’’ٹائم‘‘۔ شمارہ: ۶ ۔اگست ۲۰۰۷ء)