امیر و غریب کے مابین فرق

سینئر چینی افسران کی ۹ء۳ فیصد تعداد نے امیر و غریب کے مابین فرق کو ۲۰۰۴ء میں ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے‘ جبکہ پبلک سکیورٹی کو ۳ء۲۴ فیصد نے اور بدعنوانی کو ۴ء۸ فیصد نے سب سے بڑا مسئلہ بتایا ہے۔

(بشکریہ: ’’ٹائم میگزین‘‘)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*