1 Comment

  1. اسلام علیکم
    اچھا مضمون ہے یکساں نظام تعلیم کا مطلب ہے کہ ہر بچے کو ان بنیادی امور کا علم ہونا چاہیے
    جس کا تعلق دین ، ملت ، وطن معاشرہ،خاندان،اخلاق،کردار اور آداب معاشرت کے ساتھ ہے
    پہلے پانچ سال ساری تعلیم اپنی قو می زبان میں ہو۔
    اور یہ تمام موضوعات اپنی زبان میں پڑھائے جائیں
    یہ ان کے اخلاق اور کردار کی بنیاد بنے گی کوئی قوم اسکے کے بغیر قوم نہیں کہلا سکتی
    اس کے بعد آپ جتنی مرضی زبانیں سیکھیں چھوٹے بچے کا ذہن صاف سلیٹ کی مانند ہوتا ہے
    ادب کرنا ، سچ بولنا معاف کرنا ،اپنا کام ایمانداری سے سر انجام دینا لالچ ، حسد ،تکبر اور
    نفرت سے دور زندگی بسر کرنا ۔ ۔
    یہ بنیادی تعلیم ہمیں آدمی سے انسان بناتی ہے یہ اوصاف موجود ہوں تو انسان جینا سیکھ لیتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*