افریقا کے لیے امداد

مختصر مختصر

٭ جی۔۸ کانفرنس میں رہنمائوں نے جس ۶۰ بلین ڈالر کی رقم کی افریقا کے لیے امداد کی منظوری دی ہے، وہ ایڈز، ملیریا اور ٹی بی کے خاتمے کے لیے خرچ کی جائے گی۔ اس میں امریکا ۳۰ بلین ڈالر کا پہلے ہی وعدہ کر چکا تھا۔ لہٰذا معترضین اس مد میں مختص ہونے والی رقم کو ایک کمتر رقم قرار دیتے ہیں۔

(بحوالہ ’’ٹائم‘‘ میگزین۔ شمارہ: ۲۵ جون تا ۲ جولائی ۲۰۰۷ء)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*