فرانس: شرح پیدائش

مختصر مختصر

٭۔۔۔ فرانس میں اوسطاً ایک خاتون پر بچوں کی تعداد ۹ء۱ ہے۔ جبکہ تیزی سے کم ہوتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے ضروری ہے کہ اوسطاً ایک خاتون پر ۰۷ء۲ بچے پیدا ہوں۔

٭۔۔۔ ایک امریکی مشین گن MP5 عراقی فوج کو 3500 ڈالر (دو لاکھ دس ہزار روپے) کی پڑتی ہے۔

(بحوالہ: ’’ٹائم‘‘ میگزین۔‘ ۳ اکتوبر ۲۰۰۵ء)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*