توانائی کی عالمی مانگ

٭ توانائی کی عالمی مانگ میں ۲۰۳۰ء تک ۵۳ فیصد اضافہ کا اندازہ ہے۔ یہ اضافہ بیشتر زیرِ زمین توانائی میں ہو گا۔ ترقی پذیر ممالک، بنیادی طور سے چین اور بھارت، اس اضافے کے ۷۰فیصد مقدار کے ذمہ دار ہیں۔

(بحوالہ: ’’ٹائم‘‘ میگزین۔ ۲۰ نومبر ۲۰۰۶ء)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.