ہاتھ رکشہ

کولکتہ میں ہاتھ سے کھینچے جانے والے ۸۰۰۰ رکشے اس سال کے آخر تک بتدریج ختم کر دیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ یہ رکشے ایک صدی سے لوگوں کے استعمال میں تھے اور اب جاکر اسے قانون سازوں نے انسانی شرف کے منافی ذریعۂ آمد و رفت قرار دیا ہے۔

٭ Rutgers University کے ایک سروے کے مطابق امریکی محنت کشوں کی ۶۷ فیصد تعداد ریٹائرمنٹ کی عمر پوری کر چکنے کے بعد بھی کام کرنے کی خواہشمند ہے۔

(بشکریہ: امریکی ہفت روزہ ’’ٹائم‘‘ ۲۹ اگست ۲۰۰۵ء)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*