
٭ بھارتی انگریزی جریدہ ’’انڈیا ٹوڈے‘‘ کے ذریعہ کیے گئے ایک سروے میں بھارتی نوجوان مَردوں کی ۴۹ فیصد تعداد نے بتایاکہ وہ طوائف کے ساتھ ہم خواب ہوتے ہیں۔
٭ مذکورہ بالا سروے ہی کے مطابق بھارتی نوجوان مَردوں کا ۶۳ فیصد حصہ اس بات کی توقع کرتا ہے کہ شبِ عروسی میں وہ اپنی دلہن کو باکرہ پائے گا۔
(بحوالہ: ’’ٹائم‘‘ میگزین۔ ۲۰ نومبر ۲۰۰۶ء)
Leave a Reply