عراق کے قرضے معاف

عراق کے قرضے معاف

☼ گزشتہ ہفتے عراق کو قرض دینے والے ۱۹ ممالک نے عراق کے ۲ء۳۱ بلین ڈالر کے قرضے معاف کر دیے۔ جبکہ ۸۹ بلین ڈالر کے بیرونی قرضے ہنوز واجب الادا ہیں۔

☼ اقوامِ متحدہ کے ڈولپمنٹ پروگرام اسٹڈی کے مطابق ۴ لاکھ عراقی بچے ناقص غذائیت کے شکار ہیں۔

☼ یو این ایڈز اور ڈبلیو ایچ او کے مطابق ایشیا کے ۸۲ لاکھ افراد ایچ آئی وی سے متاثر ہیں۔ ان میں ۲۳ لاکھ تعداد خواتین کی ہے۔ متاثرہ خواتین کی تعداد میں ۲۰۰۲ء سے اب تک ۵۶ فیصد کا اضافہ ہے۔

☼ جاپان کے ۶۱ فیصد عوام نے ۱۴ دسمبر کی ڈیڈ لائن کے بعد عراق میں اپنی مسلح افواج کی موجودگی کی مخالفت کی ہے۔

☼ ایک حکومتی جائزے کے مطابق جاپان کی ۲۰ تا ۴۰ سالہ عمر کی ۶۴ فیصد خواتین ٹوکیو کے تلاشی کے ٹرانزٹ سسٹم سے گزر چکی ہیں۔

(بحوالہ: ’’ٹائم میگزین‘‘۔ ۶ دسمبر ۲۰۰۴ء)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*