1 Comment

  1. حضرت مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ کی مذکورہ کتاب کا مطالعہ ہر انسان کے لے مفید ہے خاص کر ان لوگوں کے لیے جو جدید تعلیم سے متاثر ہیں جو باتوں کو صرف عقلی استدلال سے سمجھنے کے عادی ہیں ان کے لے یہ کتاب ایک فیصلہ کن حیثیت رکھتی ہے کوئی بھی عقل سلیم رکھنے والا انسان مصنف کی رائی سے اتفاق کیے بغیر نہیں رہ سکتا

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*